خُرُوج 32:6 URD

6 اور دُوسرے دِن صُبح سویرے اُٹھ کر اُنہوں نے قُربانیاں چڑھائیں اور سلامتی کی قُربانیاں گُذرانیں ۔ پِھر اُن لوگوں نے بَیٹھ کر کھایا پِیا اور اُٹھ کر کھیل کُود میں لگ گئے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 32

سیاق و سباق میں خُرُوج 32:6 لنک