خُرُوج 35:22 URD

22 اور کیا مَرد کیا عَورت جِتنوں کا دِل چاہا وہ سب جُگنو بالیاں انگشتریاں اور بازُوبند جو سب سونے کے زیور تھے لانے لگے ۔ اِس طریقہ سے لوگوں نے خُداوند کو سونے کا ہدیہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 35

سیاق و سباق میں خُرُوج 35:22 لنک