خُرُوج 35:23 URD

23 اور جِس جِس کے پاس آسمانی رنگ اور ارغوانی رنگ اور سُرخ رنگ کے کپڑے اور مہِین کتان اور بکریوں کی پشم اور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور تخس کی کھالیں تِھیں وہ اُن کو لے آئے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 35

سیاق و سباق میں خُرُوج 35:23 لنک