خُرُوج 36:17 URD

17 اور پچاس تُکمے اُن جڑے ہُوئے پردوں میں سے کنارہ کے پردہ کے حاشیہ میں بنائے اور پچاس ہی تُکمے اُن دُوسرے جڑے ہُوئے پردوں میں سے کنارہ کے پردہ کے حاشیہ میں بنائے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:17 لنک