خُرُوج 36:18 URD

18 اور اُس نے پِیتل کی پچاس گُھنڈیاں بھی بنائِیں تاکہ اُن سے اُس خَیمہ کو اَیسا جوڑ دے کہ وہ ایک ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:18 لنک