خُرُوج 36:35 URD

35 اور اُس نے بیچ کا پردہ آسمانی ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک بٹے ہُوئے کتان کا بنایا جِس پر ماہِر اُستاد کے ہاتھ کے کرُّوبی کڑھے ہُوئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:35 لنک