خُرُوج 36:36 URD

36 اور اُس کے لِئے کِیکر کے چار سُتُون بنائے اور اُن کو سونے سے منڈھا ۔ اُن کے کُنڈے سونے کے تھے اور اُس نے اُن کے لِئے چاندی کے چار خانے ڈھال کر بنائے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:36 لنک