خُرُوج 36:37 URD

37 اور اُس نے خَیمہ کے دروازہ کے لِئے ایک پردہ آسمانی ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک بٹے ہُوئے کتان کا بنایا ۔ وہ بیل بُوٹے دار تھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:37 لنک