خُرُوج 36:5 URD

5 اور وہ مُوسیٰ سے کہنے لگے کہ لوگ اِس کام کے سر انجام کے لِئے جِس کے بنانے کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے ضرُورت سے بُہت زِیادہ لے آئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:5 لنک