خُرُوج 36:6 URD

6 تب مُوسیٰ نے جو حُکم دِیا اُس کا اِعلان اُنہوں نے تمام لشکرگاہ میں کرا دِیا کہ کوئی مَرد یا عَورت اب سے مَقدِس کے لِئے ہدیہ دینے کی غرض سے کُچھ اور کام نہ بنائے ۔ یُوں وہ لوگ اَور لانے سے روک دِئے گئے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:6 لنک