خُرُوج 38:23 URD

23 اور اُس کے ساتھ دان کے قبیلہ کا اہلیا ب بِن اخیسمک تھا جو کندہ کار اور ماہِر کارِیگر تھا اور آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک کتان پر بیل بُوٹے کاڑھتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:23 لنک