خُرُوج 38:24 URD

24 سب سونا جو مَقدِس کی چِیزوں کے کام میں لگا یعنی ہدیہ کا سونا اُنتِیس قِنطار اور مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے سات سَو تِیس مِثقال تھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:24 لنک