خُرُوج 38:25 URD

25 اور جماعت میں سے گِنے ہُوئے لوگوں کے ہدیہ کی چاندی ایک سَو قِنطار اور مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے ایک ہزار سات سَو پچھتّر مِثقال تھی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:25 لنک