خُرُوج 38:26 URD

26 مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے فی آدمی جو نِکل کر شُمار کِئے ہُوؤں میں مِل گیا ایک بیکا یعنی نِیم مِثقال بِیس برس اور اُس سے زِیادہ عُمر کے لوگوں سے لِیا گیا تھا ۔ یہ چھ لاکھ تِین ہزار ساڑھے پانچ سَو مَرد تھے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:26 لنک