خُرُوج 39:29 URD

29 اور بارِیک بٹے ہُوئے کتان اور آسمانی ۔ ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں کا بیل بُوٹے دار کمر بند بھی بنایا جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:29 لنک