خُرُوج 39:30 URD

30 اور اُنہوں نے مُقدّس تاج کا پتّر خالِص سونے کا بنا کر اُس پر انگشتری کے نقش کی طرح یہ کندہ کِیا خُداوند کے لِئے مُقدّس۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:30 لنک