زکریاہ 1:17 URD

17 پِھر بُلند آواز سے کہہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ میرے شہر دوبارہ خُوشحالی سے معمُور ہوں گے کیونکہ خُداوند پِھر صِیّون کو تسلّی بخشے گا اور یروشلیِم کو قبُول فرمائے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 1

سیاق و سباق میں زکریاہ 1:17 لنک