زکریاہ 1:8 URD

8 کہ مَیں نے رات کو رویا میں دیکھا کہ ایک شخص سُرنگ گھوڑے پر سوار مِہندی کے درختوں کے درمیان نشیب میں کھڑا تھا اور اُس کے پِیچھے سُرنگ اور کُمَیت اور نُقرہ گھوڑے تھے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 1

سیاق و سباق میں زکریاہ 1:8 لنک