زکریاہ 10:11 URD

11 اور وہ مُصِیبت کے سمُندر سے گُذر جائے گااور اُس کی لہروں کو مارے گااور دریایِ نِیل تہ تک سُوکھ جائے گااور ا سُور کا تکبُّر ٹُوٹ جائے گااور مِصر کا عصا جاتا رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 10

سیاق و سباق میں زکریاہ 10:11 لنک