زکریاہ 10:3 URD

3 میرا غضب چرواہوں پر بھڑکا ہے اور مَیں پیشواؤں کو سزا دُوں گا تَو بھی ربُّ الافواج نے اپنے گلّہ یعنی بنی یہُوداہ پر نظر کی ہے اور اُن کو گویا اپنا خُوب صُورت جنگی گھوڑا بنائے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 10

سیاق و سباق میں زکریاہ 10:3 لنک