زکریاہ 10:7 URD

7 اور بنی اِفرائِیم پہلوانوں کی مانِند ہوں گےاور اُن کے دِل گویا مَے سے مسرُور ہوں گےبلکہ اُن کی اَولاد بھی دیکھے گی اور شادمانیکرے گی ۔اُن کے دِل خُداوند سے خُوش ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 10

سیاق و سباق میں زکریاہ 10:7 لنک