زکریاہ 11:10 URD

10 تب مَیں نے فضل نامی لاٹھی کو لِیا اور اُسے کاٹ ڈالا کہ اپنے عہد کو جو مَیں نے سب لوگوں سے باندھا تھا منسُوخ کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 11

سیاق و سباق میں زکریاہ 11:10 لنک