زکریاہ 11:2 URD

2 اَے سرو کے درخت نَوحہ کرکیونکہ دیودار گِر گیااور شاندار غارت ہو گئے ۔اَے بسنی بلُوط کے درختو! فغان کروکیونکہ دُشوار گُذار جنگل صاف ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 11

سیاق و سباق میں زکریاہ 11:2 لنک