زکریاہ 11:7 URD

7 پس مَیں نے اُن بھیڑوں کو جو ذبح ہو رہی تھِیں یعنی گلّہ کے مِسکِینوں کو چرایا اور مَیں نے دو لاٹھیاں لِیں ایک کا نام فضل رکھّا اور دُوسری کا اِتّحاد اور گلّہ کو چرایا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 11

سیاق و سباق میں زکریاہ 11:7 لنک