زکریاہ 12:3 URD

3 اور مَیں اُس روز یروشلیِم کو سب قَوموں کے لِئے ایک بھاری پتّھر بنا دُوں گا اور جو اُسے اُٹھائیں گے سب گھایل ہوں گے اور دُنیا کی سب قَومیں اُس کے مُقابِل جمع ہوں گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 12

سیاق و سباق میں زکریاہ 12:3 لنک