زکریاہ 13:2 URD

2 اور ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں اُسی روز مُلک سے بُتوں کا نام مِٹا دُوں گا اور اُن کو پِھر کوئی یاد نہ کرے گا اور مَیں نبِیوں کو اور ناپاک رُوح کو مُلک سے خارِج کر دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 13

سیاق و سباق میں زکریاہ 13:2 لنک