زکریاہ 13:7 URD

7 ربُّ الافواج فرماتا ہے اَے تلوار تُو میرے چرواہے یعنی اُس اِنسان پر جو میرا رفِیق ہے بیدار ہو ۔ چرواہے کو مار کہ گلّہ پراگندہ ہو جائے اور مَیں چھوٹوں پر ہاتھ چلاؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 13

سیاق و سباق میں زکریاہ 13:7 لنک