زکریاہ 14:13 URD

13 اور اُس روز خُداوند کی طرف سے اُن کے درمِیان بڑی ہل چل ہو گی اور ایک دُوسرے کا ہاتھ پکڑیں گے اور ایک دُوسرے کے خِلاف ہاتھ اُٹھائے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 14

سیاق و سباق میں زکریاہ 14:13 لنک