16 اور یروشلیِم سے لڑنے والی قَوموں میں سے جو بچ رہیں گے سال بسال بادشاہ ربُّ الافواج کو سِجدہ کرنے اور عِیدِخیام منانے کو آئیں گے۔
پڑھیں مکمل باب زکریاہ 14
سیاق و سباق میں زکریاہ 14:16 لنک