زکریاہ 14:18 URD

18 اور اگر قبائِلِ مِصر جِن پر بارِش نہیں ہوتی نہ آئیں تو اُن پر وُہی عذاب نازِل ہو گا جِس کو خُداوند اُن غَیر قَوموں پر نازِل کرے گا جو عِیدِ خیام منانے کو نہ آئیں گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 14

سیاق و سباق میں زکریاہ 14:18 لنک