زکریاہ 4:2 URD

2 اور پُوچھا تُو کیا دیکھتا ہے؟اور مَیں نے کہا کہ مَیں ایک سونے کا شمعدان دیکھتا ہُوں جِس کے سر پر ایک کٹورا ہے اور اُس کے اُوپر سات چراغ ہیں اور اُن ساتوں چراغوں پر اُن کی سات سات نلِیاں۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 4

سیاق و سباق میں زکریاہ 4:2 لنک