زکریاہ 7:13 URD

13 اور ربُّ الافواج نے فرمایا تھا جِس طرح مَیں نے پُکارکر کہا اور وہ شِنوا نہ ہُوئے اُسی طرح وہ پُکاریں گے اور مَیں نہیں سنُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 7

سیاق و سباق میں زکریاہ 7:13 لنک