زکریاہ 7:5 URD

5 کہ مملکت کے سب لوگوں اور کاہِنوں سے کہہ کہ جب تُم نے پانچویں اور ساتویں مہِینے میں اِن ستّر برس تک روزہ رکھّا اور ماتم کِیا تو کیا کبھی میرے لِئے خاص میرے ہی لِئے روزہ رکھّا تھا؟۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 7

سیاق و سباق میں زکریاہ 7:5 لنک