زکریاہ 7:7 URD

7 کیا یہ وُہی کلام نہیں جو خُداوند نے گُذشتہ نبِیوں کی معرفت فرمایا جب یروشلیِم آباد اور آسُودہ حال تھااور اُس کی نواحی کے شہر اور جنُوب کی سرزمِین اور مَیدان آباد تھے؟۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 7

سیاق و سباق میں زکریاہ 7:7 لنک