قُضاۃ 1:17 URD

17 اور یہُوداہ اپنے بھائی شمعُو ن کے ساتھ گیا اور اُنہوں نے اُن کنعانِیوں کو جو صفت میں رہتے تھے مارا اور شہر کو نیست و نابُود کر دِیا ۔ سو اُس شہر کا نام حُرمہ کہلایا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 1

سیاق و سباق میں قُضاۃ 1:17 لنک