1 اور ابی ملِک کے بعد تولع بِن فُوّہ بِن دودو جو اِشکار کے قبِیلہ کا تھا اِسرائیلِیوں کی حمایت کرنے کو اُٹھا۔ وہ افرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک میں سمِیر میں رہتا تھا۔
پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 10
سیاق و سباق میں قُضاۃ 10:1 لنک