قُضاۃ 10:18 URD

18 تب جِلعاد کے لوگ اور سردار ایک دُوسرے سے کہنے لگے وہ کَون شخص ہے جو بنی عمُّون سے لڑنا شرُوع کرے گا؟ وُہی جِلعاد کے سب باشِندوں کا حاکِم ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 10

سیاق و سباق میں قُضاۃ 10:18 لنک