قُضاۃ 10:4 URD

4 اُس کے تِیس بیٹے تھے جو تِیس جوان گدھوں پر سوار ہُؤا کرتے تھے اور اُن کے تِیس شہر تھے جو آج تک حَوّوت یائِیر کہلاتے ہیں اور جِلعاد کے مُلک میں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 10

سیاق و سباق میں قُضاۃ 10:4 لنک