قُضاۃ 11:11 URD

11 تب اِفتاح جِلعادی بزُرگوں کے ساتھ روانہ ہُؤا اور لوگوں نے اُسے اپنا حاکِم اور سردار بنایا اور اِفتاح نے مِصفاہ میں خُداوند کے آگے اپنی سب باتیں کہہ سُنائِیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 11

سیاق و سباق میں قُضاۃ 11:11 لنک