قُضاۃ 11:23 URD

23 پس خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا نے امورِیوں کو اُن کے مُلک سے اپنی قَوم اِسرا ئیل کے سامنے سے خارِج کِیا ۔ سو کیا تُو اب اُس پر قبضہ کرنے پائے گا؟۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 11

سیاق و سباق میں قُضاۃ 11:23 لنک