قُضاۃ 11:25 URD

25 اور کیا تُوصفور کے بیٹے بلق سے جو موآب کا بادشاہ تھا کُچھ بِہتر ہے؟ کیا اُس نے اِسرائیلِیوں سے کبھی جھگڑا کِیا یا کبھی اُن سے لڑا؟۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 11

سیاق و سباق میں قُضاۃ 11:25 لنک