قُضاۃ 11:33 URD

33 اور اُس نے عرو عیر سے مِنِّیت تک جو بِیس شہر ہیں اور ابِیل کرامِیم تک بڑی خُونریزی کے ساتھ اُن کو مارا۔ اِس طرح بنی عمُّون بنی اِسرائیل سے مغلُوب ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 11

سیاق و سباق میں قُضاۃ 11:33 لنک