قُضاۃ 11:36 URD

36 اُس نے اُس سے کہا اَے میرے باپ تُو نے خُداوند کو زُبان دی ہے سو جو کُچھ تیرے مُنہ سے نِکلا ہے وُہی میرے ساتھ کر اِس لِئے کہ خُداوند نے تیرے دُشمنوں بنی عمُّون سے تیرا اِنتِقام لِیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 11

سیاق و سباق میں قُضاۃ 11:36 لنک