قُضاۃ 11:39 URD

39 اور دو مہِینے کے بعد وہ اپنے باپ کے پاس لَوٹ آئی اور وہ اُس کے ساتھ وَیسا ہی پیش آیا جَیسی مَنّت اُس نے مانی تھی ۔ اِس لڑکی نے مَرد کا مُنہ نہ دیکھا تھا۔سو بنی اِسرائیل میں یہ دستُور چلا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 11

سیاق و سباق میں قُضاۃ 11:39 لنک