قُضاۃ 12:1 URD

1 تب افرا ئِیم کے لوگ جمع ہو کر شِمال کی طرف گئے اور اِفتاح سے کہنے لگے کہ جب تُو بنی عمُّون سے جنگ کرنے کو گیا تو ہم کو ساتھ چلنے کو کیوں نہ بُلوایا؟ سو ہم تیرے گھر کو تُجھ سمیت جلائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 12

سیاق و سباق میں قُضاۃ 12:1 لنک