قُضاۃ 12:5 URD

5 اور جِلعادِیوں نے افرایئمِیوں کا راستہ روکنے کے لِئے یَرد ن کے گھاٹوں کو اپنے قبضہ میں کر لِیا اور جو بھاگا ہُؤا افرائِیمی کہتا کہ مُجھے پار جانے دو تو جِلعادی اُس سے کہتے کہ کیا تُو افرائِیمی ہے؟ اگر وہ جواب دِیتا نہیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 12

سیاق و سباق میں قُضاۃ 12:5 لنک