قُضاۃ 12:9 URD

9 اُس کے تِیس بیٹے تھے اور تِیس بیٹِیاں اُس نے باہر بیاہ دِیں اور باہر سے اپنے بیٹوں کے لِئے تِیس بیٹِیاں لے آیا ۔ وہ سات برس تک اِسرائیلِیوں کا قاضی رہا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 12

سیاق و سباق میں قُضاۃ 12:9 لنک