قُضاۃ 13:11 URD

11 تب منوحہ اُٹھ کر اپنی بِیوی کے پِیچھے پِیچھے چلا اور اُس مَرد کے پاس آ کر اُس سے کہا کیا تُو وُہی مَرد ہے جِس نے اِس عَورت سے باتیں کی تِھیں؟اُس نے کہا مَیں وُہی ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 13

سیاق و سباق میں قُضاۃ 13:11 لنک