قُضاۃ 13:19 URD

19 تب منوحہ نے بکری کا وہ بچّہ مع اُس کی نذر کی قُربانی کے لے کر ایک چٹان پر خُداوند کے لِئے اُن کو گُذرانا اور فرِشتہ نے منوحہ اور اُس کی بِیوی کے دیکھتے دیکھتے عجِیب کام کِیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 13

سیاق و سباق میں قُضاۃ 13:19 لنک