قُضاۃ 13:23 URD

23 اُس کی بِیوی نے اُس سے کہا اگر خُداوند یِہی چاہتا کہ ہم کو مار دے تو سوختنی اور نذر کی قُربانی ہمارے ہاتھ سے قبُول نہ کرتا اور نہ ہم کو یہ واقِعات دِکھاتا اور نہ ہم سے اَیسی باتیں کہتا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 13

سیاق و سباق میں قُضاۃ 13:23 لنک